the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور کے پاس ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کو پیش کی گئی خراج عقیدت کی طرح ہی نوٹ بندي کی وجہ سے بینکوں میں نوٹ تبدیل کرنے کے لئے قطار میں کھڑے ہونے کے دوران مرنے والوں کو بھی خراج عقیدت پیش کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے زبردست ہنکامہ کی وجہ سے آج راجیہ سبھا میں وقفہ صفر نہیں ہوسکا



اور وقفہ سوال میں بھی خلل پڑا۔وقفہ صفر کے دوران دو بار کے التوا کے بعد وقفہ سوال شروع ہونے پر کانگریس، ترنمول کانگریس، بہوجن سماج پارٹی اور بائیں بازو کی جماعتوں کے ارکان ہنگامہ کرنے لگے.۔تاہم چیئرمین حامد انصاری نے مشتعل ارکان سے پرسکون رہنے اور اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھنے اور وقفہ سوال چلنے دینے کی کئی بار اپیل گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.